Friday, April 11, 2014

ڈام بندر گاہ

سونمياني ڈام بندر گاہ ميں وزارت پٹروليم و معدنيات جام آف لسبيلہ جام کمال خان ايلياني نے دورہ کيا
جس ميں پورے علاقے کے لوگوں نے شرکت کي اور علاقے کي بہتري کے تہقيقي جاہئزہ ليا۔علاقے کے لوگوں نے اپنے مسائل پيش کیے۔ اور جام صاحب نے ان مسلوں کو حل کيا اور ماہي گيروںکے مساہل حل کرنے کی امید دلایی۔    جام صاحب کی بے شمار محبت دیکھ کر علاقے لوگوں نے کافی سرا ہا۔ اور جام صاحب نے کافی اچھی اچھی مثالے دے کر علاقے کے لوگوں
کی حوصلہ آفذاہی کی ۔  
      اللہ تعا لٰی جام آف لسبیلہ کو زند گی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فر مایے۔آمین                                 

Monday, March 10, 2014

Sonmiani News

نایاب پرندوں کا شکار ٤ سال سے سونمیانی کے مختلف علاقوں ہورہا ہے .اب کچھ حکمت عملی دکھائی دے رہی ہے .کونج ایک ایسا پرندہ ہے جو کہ پوری دنیا کی سیر کرتا  ہوا گزرتا آتا ہے . پیاس اور بوک کی وجہ سے میدانی علاقوں میں آرام کیلئے ٹھہرتا ہے . لیکن صوبہ  خیبر پختون سے اے ہوۓ   شکاری چند روپے دے کر علاقے کے لوگوں کو اس نایاب پرندے کا شکار کرنے کیلئے مجبور کر دیتے ہیں......
             اگر اس گیر قانونی شکار کو روکا نہ گیا تو یہ نایاب پرندے ان علاقوں کا رخ نہ کر سکے گے . اور پرندے سب علاقے کی خوبصورتی ہوتے ہیں. ہم سب کو قدرت کی بنا ی  ہوئی ہر چیز کی قدر کرنی چائے . الله تعالیٰ   ہم سب کو توفیق دے .....آمین

Monday, January 27, 2014

Daamb

سونمیانی ڈأ م میں جھینگا کی پیدا وار میں اضا فه ہونے لگا " وجہ گیر قانونی جال ( کاڈأ ) کی بندشگی.........
 بڑی نسل میں جھینگے ! غریب ماھی آسانی سے نزدیک سے شکار کرکے آتے ہیں.  اور کومپنی ڈیلر کا کہنا ہے کا اچھا خاصا منافع ہوتا ہے ،
.   مکا می لوگو ن کا کہنا ہے که اگر اس گیر قانونی  جال کو بویکوٹ کیا گیا تو یکیناً علاقے کی معاشی حالت سدرسکتی ہے
،........!