Monday, March 10, 2014

Sonmiani News

نایاب پرندوں کا شکار ٤ سال سے سونمیانی کے مختلف علاقوں ہورہا ہے .اب کچھ حکمت عملی دکھائی دے رہی ہے .کونج ایک ایسا پرندہ ہے جو کہ پوری دنیا کی سیر کرتا  ہوا گزرتا آتا ہے . پیاس اور بوک کی وجہ سے میدانی علاقوں میں آرام کیلئے ٹھہرتا ہے . لیکن صوبہ  خیبر پختون سے اے ہوۓ   شکاری چند روپے دے کر علاقے کے لوگوں کو اس نایاب پرندے کا شکار کرنے کیلئے مجبور کر دیتے ہیں......
             اگر اس گیر قانونی شکار کو روکا نہ گیا تو یہ نایاب پرندے ان علاقوں کا رخ نہ کر سکے گے . اور پرندے سب علاقے کی خوبصورتی ہوتے ہیں. ہم سب کو قدرت کی بنا ی  ہوئی ہر چیز کی قدر کرنی چائے . الله تعالیٰ   ہم سب کو توفیق دے .....آمین

No comments: